پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 01:42pm جعلی حکومت گرفتار کارکنوں کی اہلخانہ سے جلد ملاقات کا بندوبست کرے، بیرسٹر سیف ملاقاتیں نہ ہونے سے پی ٹی آئی کارکنوں کے گھر والوں میں اضطراب پایا جاتا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 10:36pm پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے وقت نہ دینے پر سیخ پا وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا ورکر کو عزت دو کے نعروں سے گونج اٹھا، ویڈیو وائرل
▶️ پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 06:21pm پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 86 پی ٹی آئی کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل تیس دن کا ریمانڈ مانگ رہے ہیں میں تین سو دن کا نہ دے دوں؟ جج نے طنزیہ ریمارکس
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:58am پی ٹی آئی احتجاج: گرفتار افغان بلوائیوں کے ہوشربا بیانات منظرعام پر آگئے افغان بلوائیوں نے انتشار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی تمام حدیں پار کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 05:21pm پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے پولیس اہلکار کی شہادت: آج اسلام آباد پولیس کیلئے بہت غمگین دن ہے، آئی جی اہلکار حمید شاہ پر تشدد بھی کیا گیا جس سے وہ شہید ہوگئے، آئی جی ناصر علی رضوی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 07:27pm پی ٹی آئی احتجاج کے تین دنوں میں سیکڑوں کارکنان گرفتار، پکڑ دھکڑ آج بھی جاری عدالت نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے 70 کارکن رہا کردئے گئے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:42pm راولپنڈی میں احتجاج پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، بلوہ، سرکاری گاڑی پر پیٹرول بم سے حملہ کے الزامات شامل
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:01pm پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ: خیبرپختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ پرامن کارکنوں پر اس طرح شیلنگ اور فائرنگ کہاں کا قانون ہے؟، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 02:51pm راولپنڈی میں احتجاج پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشکلات میں اضافہ، مقدمات درج راولپنڈی پولیس نے 5 مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلیے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:53am علی امین گنڈا پور کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکی اگر کوئی سمجھتا ہے ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کیلئے تیار رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 08:33am 2 اکتوبر ملتان، میانوالی اور فیصل آباد تیار رہے، بھرپور احتجاج ہوگا، شیخ وقاص احتجاج میں نکلنے والے پی ٹی آئی کارکنان حکومتی پابندیوں کے باوجود مقصد کے لیے کھڑے ، شیخ وقاص
پاکستان شائع 05 جون 2023 02:29pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس اور ملک شہزاد اعوان نے پارٹی اور سبین گل نے سیاست چھوڑ دی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 12:38pm یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، ملزم کا اعترافی بیان ایک اور گرفتار ملزم رئیس احمد نے جناح ہاؤس پر حملے کا اعترافی بیان دے دیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 02:08pm 9 مئی واقعات، خدیجہ شاہ سمیت 102 افراد کی شناخت ہوگئی پُرتشدد واقعات میں 13خواتین میں خدیجہ شاہ، صنم جاوید، عالیہ حمزہ سمیت دیگر شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 03 جون 2023 12:54pm اسلام آباد: شہری کے قتل کو حکومتی اداروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام نوجوان غیرت کے نام پر قتل ہوا لیکن سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا ونگز نے اسے 9 مئی واقعات سے جوڑنے کی کوشش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 10:05am 9 مئی واقعات، فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے شر پسند سرغنہ کی شناخت پُرتشدد احتجاج کے دوران شر پسندوں کے سرغنہ نے جی ایچ کیو پر حملے میں حصہ لیا
پاکستان شائع 02 جون 2023 12:21pm شہریار آفریدی کی جیل کلاس بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ دوران سماعت جیل حکام نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو الگ سیل میں رکھے جانے کی تصدیق کی
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:11am لاہور ہائیکورٹ نے یاسمین راشد کی ضمانت کیلئے ٹھوس وجہ مانگ لی بیماری کی ادویات حراست میں فراہم کردی جائیں گئی، کوئی وجہ بتائیں جس پر ضمانت ملے، عدالت
پاکستان شائع 02 جون 2023 10:19am نو مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کارکنان کو ضمانت دینے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان شائع 02 جون 2023 08:56am پی ٹی آئی کے 13 کارکنان جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار ملزمان کے خلاف دیگر دفعات کے تحت تھانہ سٹی میں 10 مئی کو مقدمہ درج کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 11:04pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس نے تھری ایم پی او کے احکامات کالعدم قرار دے دیے تھری ایم پی او کے تحت نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے
پاکستان شائع 01 جون 2023 03:11pm تھانہ شادمان نذر آتش کیس، کم عمر 7 ملزمان عدالت میں پیش چھوٹے بچے ہیں مستقبل تباہ نہ ہو جائے، ہمیں ان کو شک کا فائدہ بھی دینا چاہئے، جج کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:30pm اگر طاقتور لوگ کہہ دیں میرے بغیر ملک بہتر ہوجائیگا تو میں پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان کارکن اور آفس بیئررز گھروں میں نہ رہیں، کہیں چُھپ جائیں، پی ٹی آئی چیئرمین کی ہدایت
پاکستان شائع 22 مئ 2023 04:05pm یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا ہے، اسپتال رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 08:39pm فردوس شمیم نقوی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی کراچی نے عدالت سے گرفتار کارکنان کی رہائی کی استدعا کردی
پاکستان شائع 22 مئ 2023 12:36pm سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل مجھ پر پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں، عمران اسماعیل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 05:44pm زمان پارک میں دوبارہ پولیس چوکیاں قائم کردی گئیں پولیس کا ٹرک ضروری سامان لے کر زمان پارک پہنچ گیا
پاکستان شائع 21 مئ 2023 01:16pm خیبرپختونخوا کے 450 سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیوں کا باقاعدہ آغاز 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی اگلے ہفتے محکموں میں طلبی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 11:55am فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے 123 افراد کی نظربندی کے احکامات معطل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 01:04pm پی ٹی آئی کے 22 افراد کی نظر بندی کا حکم معطل، رہا کرنے کا حکم پی ٹی آئی کے 453 کارکنوں کی نظر بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر