پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 11:25am لاپتہ شہری فیضان کی بازیابی کیلئے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ بغیر کسی خوف کے جاری ہے، جسٹس بابر ستار
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:26am اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مغوی کا فون نمبر اور گاڑی ٹریس کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:02pm اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی سلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹادی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:45pm گزشتہ حکومت کی طرح اب بھی ویسے ہی لوگ لاپتہ ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لاپتہ پی ٹی آئی کارکن کی گمشدگی کا معاملہ اٹارنی جنرل کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 11:51am لاپتہ افراد کیس: آئین کو تبدیل کر کے بنیادی حقوق نکال دیں اور ملک کو اسی طرح چلائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میرے ساتھی جج نے ایک کیس میں سخت آرڈرکیا تو آج کی حکومت کی پروپیگنڈا مشینوں نے پروپیگنڈا شروع کردیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا