پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 09:18pm جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف ایک سیاسی جماعت کی جانب سے مذموم مہم چلائی گئی تھی
پاکستان شائع 29 اگست 2023 05:06pm حماد اظہر اور قاسم سوری سمیت 52 ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمے میں علی زیدی، فواد چوہدری، اعظم سواتی بھی نامزد ہیں، ایف آئی اے
پاکستان شائع 28 اگست 2023 08:11pm ’کچھ ڈیلیٹ نہیں کیا‘، سینئیر صحافی منیزے جہانگیر کی دباؤ کی افواہوں پر تردید 'میں سینسرشپ کے خلاف ہوں اور ہر دور میں اس کے خلاف جدوجہد کرتی آئی ہوں'