پاکستان شائع 08 جنوری 2025 07:22pm پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے لاکھوں کے فنڈز مانگ لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے بعد فنڈز کے لیے مراسلے ارسال کردیے گئے