▶️ پاکستان شائع 08 جنوری 2025 03:13pm شیر افضل مروت پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پر پھٹ پڑے ان کے اقدامات کی وجہ سے پی ٹی آئی اور ہماری بدنامی اور تکلیف ہو رہی ہے، شیر افضل مروت