پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:21pm پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ، ایک اور جماعت سے رابطہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، ذرائع