پاکستان شائع 31 جولائ 2024 08:30pm اسلام آباد : پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر کھل گیا، عمر ایوب کا آفس سے سامان کی چوری کا الزام آئی جی، سی ڈی اے چیئرمین و دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 10:34pm اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ فوری کھولنے کا حکم ایک سیاسی جماعت کے دفتر کو اس طرح سیل نہیں رکھا جا سکتا، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 06:58pm 41 ارکان کی پی ٹی آئی میں شمولیت روکنے کی پیش بندی، قومی اسمبلی میں الیکشن ترمیم بل 2024 پیش بل ایجنڈے میں شامل، جمع کرائے گئے ڈیکلیئریشن کوتبدیل کرنے پرپابندی ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:52pm عمر ایوب اور شبلی فراز کی حکومت پر کڑی تنقید، ’ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے توانائی بحران کی بنیاد رکھی’ ستر فیصد منصوبے درآمدی توانائی پرلگا دیے، غلط معاہدوں کی وجہ سےکیپسٹی چارجزمیں اضافہ ہوا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 11:34am پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:41pm پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے، رؤف حسن کی گرفتاری کی ایف آئی آر سامنے آگئی سنگین الزامات عائد، سوشل میڈیا کارکن کا اعترافی بیان بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:42pm پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر رؤف حسن کو گرفتار کیا تھا
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 08:38am پی ٹی آئی کے ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپےکےدوران گرفتار رؤف حسن کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:26am پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر پولیس کا چھاپہ، رؤف حسن اور پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر گرفتار، ایف آئی اے کے حوالے بیرسٹر گوہر 'رہا'، گرفتاری کی فوٹیج بنانے پر پولیس سے صحافیوں سے موبائل بھی چھین لیے