پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:11pm پی ٹی آئی احتجاج میں ڈیوٹی سے انکاری اہلکار، اسلام آباد کے بعد پنجاب پولیس حرکت میں آگئی غیر حاضر رہنے والے اہلکاروں کے خلاف 2 روز میں کارروائی کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 04:35pm 24 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی تو غلط کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف تاجروں کی توہین عدالت درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت اور انتظامیہ پر برہم
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 01:42pm جعلی حکومت گرفتار کارکنوں کی اہلخانہ سے جلد ملاقات کا بندوبست کرے، بیرسٹر سیف ملاقاتیں نہ ہونے سے پی ٹی آئی کارکنوں کے گھر والوں میں اضطراب پایا جاتا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:32am ہلاک ہونے والے کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ لے کر جائیں گے، عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے اعلان غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کروائی جائیں، ایکس پوسٹ میں مطالبہ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 09:07am پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار 116 شرپسندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے مزید گرفتار ملزمان بھی اعترافی بیانات دینے کیلیے تیار ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 02:05pm اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا، جل جبیب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 03:46pm پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا، وزارت داخلہ پی ٹی آئی مظاہرین نے ایک پولیس، 3 رینجرز اہلکار شہید کیے، 1500 شرپسند مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 02:32pm مظاہرین کے تشدد سے 262 پولیس اہلکار زخمی، 25 کی حالت نازک، 11 گاڑیاں جلائی گئیں 64 افغان شہریوں سمیت 1151 مظاہرین گرفتار، پولیس افسران کی پری سکانفرنس
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 11:52am پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے اور لڑائی میں پھنسا کر پی ٹی آئی قیادت فرار ہوگئی، شرپسند
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 09:49am اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن مارے گئے؟ برطانوی اخبار گارڈین اور پاکستانی صحافیوں سے لے کر پی ٹی آئی رہنماؤں نے مختلف تعداد بتائی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 10:51am پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے، خیبرپختونخوا پولیس میں تحقیقات شروع سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس اسٹاک کی تفصیلات مانگ لیں