پاکستان شائع 15 جون 2024 03:25pm پریس کلب احتجاج کیس: 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور، ایک کو 9 کارکنان سمیت جیل بھیج دیا گیا دوران احتجاج پولیس پر گاڑیاں چڑھانے کی کوشش کی گئی، مقدمہ کا متن