پاکستان شائع 28 اپريل 2022 12:28pm تحریک انصاف کے 20 منحرف اراکین کیخلاف 30 دن میں فیصلہ کرنے کا عندیہ الیکشن کمیشن نے نور عالم خان ،عامر لیاقت سمیت دیگر منحرف اراکین سے 6 مئی تک جواب طلب کر لیا۔
پاکستان شائع 18 اپريل 2022 12:25pm پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف فلور کراسنگ کے تحت ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی جانب سے آج اسپیکر پنجاب اسمبلی کو ریفرنس بھیجنے کا امکان ہے جبکہ اسپیکر کی منظوری کے بعد ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے گا۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 01:28pm وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع آج نیوز کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی شاہنواز جدوں،رابستان خان اورسعید آفریدی کی طرف سے قرارداد جمع کرائی گئی۔