پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 10:28pm اٹک میں عمران خان سمیت 53 رہنماؤں اور 4 ہزار کارکنان کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی آر میں دہشت گردی سمیت 22 مختلف دفعات درج ہیں
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 01:29pm سلمان اکرم راجہ کی دہشت گری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور پی ٹی آئی لاہور کے احتجاج کے 3 مقدمات میں بھی تحریک انصاف کے رہنما کی ضمانت منظور
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 02:53pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات درج مقدمے میں حماد اظہر، سلمان اکرم راجہ، غلام محی الدین، ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجر نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:16am پی ٹی آئی جلسہ: ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو اس حوالے سے رپورٹ جمع کروائیں،عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:25pm مریم نواز نے گنڈا پور کو پنجاب آنے پر بڑی وارننگ دے دی اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 02:08pm مینار پاکستان پر جلسے کیلئے بھی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے مدد مانگ لی لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 06:45pm عمران کی سالگرہ: علیمہ کا 5 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، نیا وقت تجویز چیف جسٹس کا مقصد پی ٹی آئی کو تباہ کرنے کا تھا، ہمشیرہ عمران خان
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 03:56pm علی گنڈاپور کے محافظوں کا پولیس افسران پر تشدد، وڈیو بیان سامنے آگئے قافلوں میں شریک لوگوں نے ایس ایچ او ہڈیارہ حماس حمید اور سب انسپکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 04:56pm گنڈاپور کا جلسے میں نہ پہنچنا مریم نواز کی فتح ہے، عظمیٰ بخاری مریم نواز نے مخالفین کو اپنی سیاسی حکمت عملی سے سمجھا دیا ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 01:14pm پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کیے تھے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 10:54am گنڈاپور نے رکاوٹیں عبور کرکے پنجاب اور لاہور گھوم کر چیلنج پورا کیا، بیرسٹر سیف حواس باختہ مینڈیٹ چوروں نے گنڈاپور کے پہنچنے سے قبل ہی جلسہ ختم کرایا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 12:03am ’اصل واردات لیڈر شپ نے خود ڈالی ہے‘ پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی جماعت پر برہم بانی پی ٹی آئی جیل میں نہ ہوتا تو بزدلوں تمہاری وہ کلاس لیتا یاد رکھتے، صدام ترین
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 09:36pm ن لیگ سے حکومت لے کر ’پانی آتا ہے پانی جاتا ہے‘ کو دی جا رہی ہے، حماد اظہر کا بڑا انکشاف سنا ہے انہوں نے ایک اور کٹھ پتلی تیار کی ہے، حماد اظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 09:37pm انٹرچینج کھلتے ہی نقاب پوشوں نے ٹریفک کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا مختلف شاہرایں ٹریفک کے لیے پچھلے کئی گھنٹے سے بند، ایمبولینس بھی پھنس گئی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 07:09pm علی امین گنڈاپور نے کلاشنکوف کا بٹ مار کر گاڑی کا شیشہ توڑ دیا علی امین جلسے میں نہ پہنچنے پر جھلاہٹ کا شکار
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 07:04pm علی امین نے دوسری مرتبہ جلسہ ناکام کیا ہے، عطا تارڑ ان کی جلسی، سیاست اور گورننس سب فیل ہوگئی ہیں، عطا تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 07:43pm ن لیگی دعوؤں کے برعکس پی ٹی آئی کے آدھے ادھورے جلسے میں کتنے لوگ آئے جلسہ گاہ میں 1500 سے 1600 لوگ پہنچے ہیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 05:42pm لاہور پولیس کو حماد اظہر کی گرفتاری کا ٹاسک مل گیا پنجاب حکومت کا 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کو جلسہ گاہ سے گرفتار کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 05:16pm کوئی سڑک بند نہیں، گنڈاپور آؤ جلسہ بچاؤ، عظمیٰ بخاری لاہور کی تقریباً 14 سڑکوں اور 26 چوکوں کے وزٹ کیے ہیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 03:26pm پی ٹی آئی جلسہ: ریلی میں مہاجرین 5 ہزار روپے دیہاڑی پر شامل ہیں، اختیار ولی پی ٹی آئی جلسوں پر شاہانہ خرچوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ پختونخوا ہزاروں ارب کا مقروض کیسے ہوا، اختیار ولی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 11:04am پی ٹی آئی کا جلسہ، پکڑ دھکڑ اور نظر بندیوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری سینٹرل پنجاب کے سنیئر نائب صدر اکمل خان باری سمیت دیگر چار رہنما وں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 10:19am پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج، حکومت فسطائیت سے باز آجائے، بیرسٹر سیف درخواست میں پنجاب حکومت، ڈپٹی کمشنر اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 10:04am تحریک انصاف کے جلسے کے لیے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال گاڑیوں میں ایمبولنسیز، فائربریگیڈ کی اسنارکلز بھی شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 11:18am لاہور جلسے سے پہلے علی امین گنڈاپورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے واثق قیوم عباسی، عامرمحمود کیانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 08:20pm لاہور: وقت ختم ہوتے ہی پولیس نے اسٹیج سنبھال لیا، گنڈاپور جلسہ ختم ہونے کے بعد پہنچے پی ٹی آئی قیادت نے علی امین گنڈاپور کا انتظار نہ کیا اور جلسہ ختم کرکے واپس چلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 08:13am پی ٹی آئی جلسے کیلئے سخت شرائط کی فہرست جاری، گنڈاپور معافی مانگیں ضلعی انتظامیہ نے 43 شرائط و ضوابط کے ساتھ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دی ہے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 08:28pm کوئٹہ میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق لاشیں قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں ، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 11:42pm لاہور انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی، جلسے کا مقام تبدیل، اوقات کار بھی طے پی ٹی آئی کوانتظامات کے لئے پی ایچ اے کو اخراجات ادا کرنا ہونگے، نوٹیفیکشن
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 06:30pm لاہور میں جلسے سے قبل پی ٹی آئی کے مزید 5 رہنماؤں کے نظربندی کے احکامات پولیس اب تک 50 سے زائد کارکنوں کو حراست میں بھی لے چکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 06:12pm پی ٹی ئی کے لاہور جلسے کی تیاریاں، خیبرپختونخوا سے قافلے صوابی میں جمع ہوں گے علی امین گنڈاپور نے مختلف ریجنز کی میٹنگز میں ورکرز لانے کا ٹاسک سونپ دیا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر