پاکستان شائع 02 جولائ 2024 04:50pm پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، دونوں گروپس کو جیل بلایا ہے، عمران خان جیل سے باہر نکلوں گا تو پھر پارٹی میں واپسی کے معاملات کو خود دیکھوں گا، عمران خان