پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 04:41pm عدالت نے حامد زمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ایف آئی اے نے حامد زمان کا مزید جسمانی ریمانڈ طلب کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 07:14pm پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے نے حامد زمان کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 02:53pm ایف آئی اے کی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرنے کی تردید ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بانی رکن پی ٹی آئی حامد زمان کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 25 اگست 2022 05:03pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا اکاؤنٹس ووٹن کرکٹ کلب سے رقوم کی ترسیل کیلئے استعمال ہوئے، جن سے بھاری رقوم پاکستان آئیں.
پاکستان شائع 10 اگست 2022 05:40pm ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس جاری کیوں نہ تمام ممنوعہ فنڈز ضبط کر لیے جائیں، شوکاز کا متن
پاکستان شائع 07 اگست 2022 07:15pm 13 اکاؤنٹس میں ہمارے لوگوں کو 2 کروڑ روپے ٹرانسفر ہوئے، فواد چوہدری 2013 کے الیکشن میں ہمارے رہنماؤں کو 20 سے 25 لاکھ روپے بھیجے گئے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 07 اگست 2022 01:48pm ‘فوادصاحب احتیاط اچھی چیز ہے، اوقات تک نہ جائیں تو آپ کے لیے بہتر ہوگا’ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ڈیکلیئر ہوگئی ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق عمران خان نے جھوٹ بولا، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 07 اگست 2022 01:36pm ‘اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب “قانونی ٹچ” کی ضرورت ہے’ عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 12:34pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسد قیصر اور میاں محمود الرشید سمیت 11 افراد جمعرات کو طلب ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات ملک بھر میں شروع کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 06:27pm پی ٹی آئی کی مستعفی رکن فوزیہ قصوری کے’ممنوعہ فنڈنگ ’ سےمتعلق انکشافات کیسے ممکن ہے کہ اختیار بھی انہی کے پاس ہے لیکن انہی کو نہیں معلوم۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 07:54pm پی ٹی آئی کو “فنڈز” دینے والی رومیتا شیٹی کون ہیں؟ رومیتا کا نام الیکشن کمیشن کے 68 صفحات پرمبنی فیصلے کے صفحہ نمبر 65 پر موجود ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:16pm ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے، وزیراعظم قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیئے، عمران خان کی سیاست غیر ملکیوں سے چلائی جاتی ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 03:41pm فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں کیا فرق ہے؟ کیا سیاسی جماعت کو بیرون ملک سے ملنے والی تمام فنڈنگ ممنوعہ ہے ؟۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:17pm حکومت کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا اعلان چور، جھوٹا اور منی لانڈرر آخر 8 سال بعد پکڑا گیا، عمران خان عالمی منی لانڈرر ثابت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 02 اگست 2022 12:38pm عمران خان عارف نقوی سے متعلق سوال پرطیش میں آگئے بزنس پارٹنرشپ کا پوچھنے پرچیئرمین پی ٹی آئی کاجواب دینے سے انکار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:18pm ‘الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے جارہے ہیں’ پی ٹی آئی رہنماؤں نےفارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پرسخت ردعمل کا اظہارکردیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:19pm عمران خان کا بیان حلفی غلط ، ممنوعہ فنڈز لینا ثابت: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 07:18pm پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی حکومتی وفد سے ملاقات پر کیا۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 05:20pm 290 سال کی ممکنہ سزا پانے والے عارف نقوی کا گارنٹر کیا صادق و امین ہے؟ مصدق ملک صدق ملک نے کہا کہ کیا 250ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کو تحفظ دینے والا صادق و امین ہے؟
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:10pm تمام جماعتوں کے فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کا مطالبہ ' الیکشن کمیشن کی حکمران اتحاد کے لوگوں سے ملاقات ہوئی، جس میں پی ٹی آئی فنڈنگ کیس سے متعلق بحث کی گئی '
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر