پاکستان شائع 06 اپريل 2025 12:03pm پی ٹی آئی دور کی مزید مالی بے ضابطگیاں بے نقاب، سی ای او ضلعی اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر کے خلاف کارروائی کی ہدایت آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے 2021-22 کے بجٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا