پاکستان شائع 21 فروری 2024 02:13pm کتنے حلقوں میں دھاندلی ہوئی؟ پی ٹی آئی کے دعوؤں پر سوالیہ نشان برقرار جامع اعداد و شمار جاری نہیں کیے گئے، یہ بھی واضح نہیں کیا قانونی کارروائی کی جانے والی ہے۔