پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 03:58pm پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 2423/2024 ڈائری نمبر الاٹ کردیا
کھیل شائع 06 فروری 2024 10:59am اعصام الحق کا پاکستان ٹینس فیڈریشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ 10 فروری کو ہونے والے ٹینس فیڈریشن کے انتخابات میں اعصام الحق صدر کے امیدوار ہوں گے