پاکستان شائع 12 اپريل 2025 10:36am پی ٹی اے کے نام پر نیا فراڈ، شہریوں کے بینک اکاؤنٹس خالی ہونے لگے یہ دھوکہ دہی عموماً ایک آٹومیٹڈ کال سے شروع ہوتی ہے
ٹیکنالوجی شائع 21 مارچ 2025 04:50pm اسٹار لنک سروسز جلد پاکستان میں شروع ہونے کا امکان، این او سی جاری کردیا گیا پی ٹی اے آئندہ 2 ہفتوں میں اسٹار لنک کو لائسنس بھی جاری کردے گا، ذرائع
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 04:36pm ایکس بندش کیس: چئیرمین پی ٹی اے کی عدالت میں سرزنش، کابینہ سربراہ کی طلبی کا عدنیہ عدالت حکم کرے تو ایکس فوری طور پر کھول دیا جائے گا چئیرمین پی ٹی اے
ٹیکنالوجی شائع 09 جنوری 2025 08:56pm پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش: عالمی کمپنیوں نے آپریشنز بیرون ملک منتقل کرنا شروع کردیے وٹس ایپ نے سیشن سروررؤٹنگ پاکستان سے باہر منتقل کردیا ہے، پی ٹی اے
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 03:20pm پی ٹی اے نے ملک میں واٹس ایپ سروسز کی بندش کا ذمہ دار واٹس ایپ کو ہی ٹھہرا دیا واٹس ایپ سمیت متعددعالمی کمپنیوں نے اپنے مختلف آپریشنز پاکستان سے باہر منتقل کرنے شروع کردئے
پاکستان شائع 04 جنوری 2025 10:23pm ایلون مسک کو اسٹار لنک کی سروسز شروع کرنے کیلئے حکومتِ پاکستان کی منظوری کا انتظار لائسنس سے قبل بہت سی تکنیکی چیزوں کا جائزہ لینا ضروری ہے، پی ٹی اے
پاکستان شائع 04 جنوری 2025 09:31pm سسٹم میں عارضی بینڈوتھ کا اضافہ، اب انٹرنیٹ سروسز متاثر نہیں ہوں گی، پی ٹی اے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، پی ٹی اے
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 07:10pm پاکستان میں انٹرنیٹ میں سست روی کا ذمہ دار کون؟ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی انٹرنیٹ میں سست روی کے حوالے سے پی ٹی اے نے تحقیقات مکمل کرلیں
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 01:52pm پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے والی کیبل خراب پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروسزسست روی کا شکار
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 09:31am پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا اور براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار مل گیا وی پی این کی رجسٹریشن دوبارہ شروع
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 10:38am وی پی این کو قابو کرنے کیلئے پی ٹی اے کے نئے نظام کا انکشاف اس اقدام سے بالآخر غیر رجسٹرڈ وی پی این کے مسئلے کو حل کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 08:00pm ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد و شمار جاری پی ٹی اے نے سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 12:10pm انٹرنیٹ کی سست رفتاری کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:25pm پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن کے لیے مزید مہلت طلب کرلی موجودہ ڈیڈ لائن 30 نومبر ہے، روزانہ 200 سے زائد وی پی این رجسٹر کروائے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 11:35pm پی ٹی اے نے وائی فائی بھی سست کردیا وائی فائی پر بھی متعدد سوشل ایپ چلنا بند
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 05:55pm وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی ، چیئرمین پی ٹی اے قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں غیر قانونی وی پی این کی بندش کا معاملہ زیربحث لایا گیا
▶️ پاکستان شائع 18 نومبر 2024 02:24pm پی ٹی اے کا غیر رجسٹرڈ وی پی این کو مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 11:39pm پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن آسان بنا دی اب تک 20 ہزار کمپنیاں اور فری لانسرز وی پی اینز رجسٹر کرا چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 07:36pm وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے محفوظ عمل متعارف کرا دیا گیا، پی ٹی اے کونسے لوگ اپنے وی پی اینز رجسٹرڈ کرا سکیں گے؟
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 03:37pm پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں کا انکشاف پی ٹی اے نے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:41pm میٹا پلیٹ فارمز صارفین کی تعداد بڑھنے سے سست ہوا، پی ٹی اے کی انوکھی منطق صارفین کو مطلع کیا گیا کہ رش کے گھنٹوں میں انٹرنیٹ سست رہے گا، پی ٹی اے کا بیان
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 05:32pm متعدد شہروں میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس تاحال بحال نہیں ہوسکی پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کے لیے 20 اکتوبر کی تاریخ دی تھی۔
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:29pm پاکستان میں موبائل سروسز کا معیار گر گیا، پی ٹی اے کا کمپنیوں پر بڑا الزام اگست 2023 سے سی ایم اوز کو ناقص کارکردگی پر کوئی جرمانہ یا شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا گیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 11:24am فری لانسرز، غیرملکی سفارت خانوں کیلئے انٹرنیٹ تک مکمل رسائی کا طریقہ وضع انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کےلیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا بڑا فیصلہ
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 10:55am پی ٹی اے کا مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں بلاک کرنے کی تاریخ کا اعلان سمیں اپنے نام پر کروائیں، مقررہ میعاد کے بعد ایسی تمام سمیں بند کردی جائیں گی، پی ٹی اے اعلامیہ
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:08pm ملک میں ’ایکس‘ کھولنے کی خبروں پر پی ٹی اے کی وضاحت جاری ادارے کے وکیل نے غلط بیان دیا تھا جس پر عدالت نے فیصلہ سنادیا، پی ٹی اے کے حکام کا بیان۔
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:02pm انٹرنیٹ پر مانیٹرنگ سسٹم کی حکومتی تصدیق، ویب سائٹس اور ایپلی کیشن بلاک کا عمل شروع پی ٹی اے نے ویب ماننیٹرنگ سسٹم کے ذریعے 2369 یو آر ایل بلاک کردیے
پاکستان شائع 29 اگست 2024 10:05pm غیرقانونی سرگرمیوں پر پی ٹی اے نے 469 ایپلی کیشنز بلاک کردیں 'پیکا' کے سیکشن 37 کے تحت یہ کارروائی اسٹیک ہولڈر اداروں اور شہریوں کی شکایات پر کی گئی۔
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:56pm پی ٹی اے کا ویب مینجمنٹ سسٹم فعال، ایپلیکیشنز ویب سائٹس کی بندش اور وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کا سلسلہ جاری مجموعی طورپراب تک پی ٹی اے سے 1422 کمپنیوں نے وی پی این کی رجسٹریشن کروا لی ہے۔
پاکستان شائع 27 اگست 2024 10:20am منسوخ شناختی کارڈ پر جاری 70 ہزار سمز بلاک، کھلوانے کیلئے طریقہ وضع 2017 سے پہلے ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر جاری سمز ایک ہفتے کے اندر بلاک کر دی جائیں گی