کھیل شائع 19 جنوری 2025 06:33pm پی ایس ایل میں کرکٹرز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسے؟ پی سی بی اس حوالے سے مختص فنڈز سے فی پلیئر ایک لاکھ ڈالر ادائیگی کرے گا
کھیل شائع 15 جنوری 2025 07:45pm انگلش کرکٹر جیمز ونس نے پی ایس ایل کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ چھوڑ دی انگلش کرکٹر نے یہ فیصلہ انگلش کرکٹ بورڈ کی نئی پالیسی کے باعث کیا
کھیل شائع 14 جنوری 2025 11:39pm دنیائے کرکٹ کے وہ بڑے کھلاڑی جو پی ایس ایل 10 میں جگہ نہ بناسکے؟ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر ریکارڈ قیمت پر کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل ہوئے
کھیل شائع 14 جنوری 2025 09:46pm احسان اللہ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا، مگر کیوں پی ایس ایل 10 کیلئے نظر انداز ہونے والے فاسٹ بولر کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا
کھیل شائع 14 جنوری 2025 07:38pm پی ایس ایل ڈرافٹ کے دوران بار بار مائیک خراب ہونے پر مداح بھڑک اٹھے ایونٹ کے دوران ایک مائیک کو 6 فرنچائزز استعمال کر رہی تھیں، صحافی
کھیل شائع 14 جنوری 2025 03:52pm پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل کیے جانے پر احمد شہزاد برہم، بورڈ کو کھری کھری سنادی میرا نام پلئیر ڈرافٹ میں شامل کیوں کیا گیا؟ احمد شہزاد کا پی سی بی سے سوال
کھیل شائع 13 جنوری 2025 08:55pm مسلسل 9 سیزن میں کوئٹہ کی نمائندگی کرنے والے سرفراز پی ایس ایل 10 کا حصہ کیوں نہیں بنے؟ سرفراز احمد پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا حصہ تھے
کھیل شائع 13 جنوری 2025 08:45pm پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ: کون سی ٹیم نے کس کھلاڑی کو خریدا؟ پلاٹینم کیٹیگری میں کراچی کنگز اور گلیڈی ایٹرز نے تین، تین کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا
کھیل شائع 13 جنوری 2025 08:41pm ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کتنے میں فروخت ہوئے؟ جارحانہ بلے باز ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے کس کیٹگری میں منتخب کیا
کھیل شائع 12 جنوری 2025 10:48pm نیوزی لینڈ کے بڑے کھلاڑی نے پی ایس ایل کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا بلآخر جس کا انتظار تھا وہ لمحہ آگیا، کیوی کھلاڑی نے اپنی دستیابی ظاہر کردی
کھیل شائع 09 جنوری 2025 05:33pm عاقب جاوید کی جگہ لاہور قلندرز کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا لاہور قلندرز نے پی اسی ایل 10 کے لیے سابق انگلش کرکٹر کی خدمات حاصل کرلیں
کھیل شائع 05 جنوری 2025 11:00am پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو دھوکہ دے دیا سابق کپتان کے مداح فرنچائز کے اس عمل سے سخت ناراض
کھیل شائع 03 جنوری 2025 10:28pm شعیب ملک کا کراچی کنگز سے متعلق بڑا اعلان شعیب ملک کی جانب سے یہ اعلان ایکس پر کیا گیا
کھیل شائع 03 جنوری 2025 10:04pm اسٹیو اسمتھ اور کین ولیمسن نے پی ایس ایل کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا پاکستان سپر لیگ میں غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
کھیل شائع 02 جنوری 2025 10:17am پی ایس ایل 10: پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب گوادر سے کس شہر منتقل ہونے کا امکان ہے؟ لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ذرائع
کھیل شائع 01 جنوری 2025 10:15pm پی ایس ایل 10 کیلئے آسٹریلیا کے بڑے کھلاڑی نے بھی دستیابی ظاہر کردی پی ایس ایل) 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 07:20pm پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان پلاٹینم کیٹیگری کے لیے لاہور قلندرز سب سے پہلے اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ آخری نمبر پر کھلاڑی کا انتخاب کرے گی
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 01:26pm پی ایس ایل 10: پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی پی سی بی نے پریس ریلیز کے ذریعے باقاعدہ تصدیق کردی
کھیل شائع 17 دسمبر 2024 01:36pm پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ کہاں ہوگا؟ نام سامنے آگیا ایک میٹنگ میں ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی تھی
کھیل شائع 14 دسمبر 2023 03:12pm بھائیوں سے کم بات ہوتی ہے، سلیکٹر نہیں کہ ٹیم میں انکی جگہ بنا سکوں، نسیم شاہ انجری کے بعد کم بیک آسان نہیں ہوتا، قومی کرکٹر
کھیل شائع 14 دسمبر 2023 10:00am پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل کرکٹ شائقین پہلی بار3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے
کھیل شائع 13 دسمبر 2023 10:19pm پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں تمام ٹیموں نے اپنے اپنے اہم ہتھیار چن لیے، ناموں کا اعلان ہوگیا پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل
کھیل شائع 13 دسمبر 2023 08:01pm ’اعظم خان ہماری کیا پوری ٹیم کی روٹی کھا لیں بس ہمیں میچ جتوا دیں‘ پالیسی کے تحت اہم کھلاڑی ریٹین نہیں کر سکے، حسن علی کی کمی محسوس ہوگی، شاداب خان
کھیل شائع 13 دسمبر 2023 07:48pm پی ایس ایل 9: سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر سرفراز پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی ٹیم کے کپتان ہیں جبکہ شان پہلی بار کراچی کی کپتانی کریں گے
کھیل شائع 12 دسمبر 2023 10:48pm پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے پشاور زلمی کی کٹ کی لاہور میں رونمائی اس بار لیگ کا ٹائٹل پشاور زلمی جیتنے گی، محمد حارث پرامید
کھیل اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 08:04am پی ایس ایل 9 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب آج سجے گی، میگا ایونٹ کی تاریخوں کا اعلان بھی متوقع پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز اپنے اپنے کھلاڑی منتخب کریں گی
کھیل شائع 11 دسمبر 2023 11:08pm پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا سابق ویسٹ انڈین کرکٹر نے کراچی کنگز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا
کھیل شائع 07 دسمبر 2023 11:29pm پی ایس ایل 9: کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو رکھا، کسے جانے دیا؟ فہرست جاری باقیوں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل 13 دسمبر کو نیشنل اکیڈمی میں ہوگا
کھیل شائع 07 دسمبر 2023 09:05pm پی ایس ایل 9 کیلئے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کا ٹرانسفر سیزن جاری
کھیل شائع 06 دسمبر 2023 11:35pm پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر ندیم عمر اور معین خان نے شین واٹسن کو کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا