گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی حقوق کیلئے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں
قائم کردہ کمیٹی صوبے کی خوشحالی اور سیاسی جماعتوں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے اہم معاملات پر مشاورت اور رابطہ کاری کے فرائض سرانجام دے گی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.