دنیا شائع 24 جولائ 2024 12:12pm بنگلہ دیشی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے مگر طلبہ اب بھی قابو میں نہیں طلبہ کوٹے کے ساتھ کرفیو کا بھی خاتمہ، انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی چاہتے ہیں۔
اوورسیز پاکستانیز کنونشن اسلام آباد میں جاری، وزیراعظم کی ہدایت پراوورسیز پاکستانیز کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا