دنیا شائع 04 اکتوبر 2024 05:03pm ممبئی : ڈپٹی اسپیکر سمیت 4 ارکان اسمبلی احتجاجاً تیسری منزل سے کود گئے جال میں گرنے سے محفوظ رہے، احتجاج ایک کمیونٹی کے لیے زیادہ کوٹہ منظور کرنے کے خلاف کیا گیا۔
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر