پاکستان شائع 19 فروری 2024 03:06pm مسلم لیگ ن نے پری پول پروپیگنڈا پر ایف آئی اے جانے کا اعلان کردیا احتجاج سے کچھ نہ ملے گا، دھاندلی کا رونا ایک جماعت کا وطیرہ ہے، عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس