▶️ لائف اسٹائل شائع 27 مارچ 2025 09:17am جنات کے حملے سے کیسے بچا جائے جبکہ آجکل گھروں میں اٹیچڈ باتھ روم بھی ہوتے ہیں بیت الخلاء جاتے وقت خواتین اپنا دوپٹہ باہر اتار کر نہ جائیں بلکہ سر ڈھانپ کر جائیں