دنیا شائع 28 اپريل 2024 07:06pm عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور زیادہ سے زیادہ سزا 15 سال قید، بنیادی حقوق کے علم برداروں کی طرف سے شدید نکتہ چینی