دنیا شائع 03 مارچ 2024 02:33pm برطانیہ کے ہاؤسنگ سیکٹر پر وال اسٹریٹ لینڈ لارڈز کی ’یلغار‘ ایک سال کے دوران سوا ارب پاؤنڈ کی سرمایہ کاری سے مکانوں کی قیمتیں 15 فیصد بڑھ گئیں۔