پاکستان شائع 30 مئ 2024 12:05pm مردان میں فائرنگ، پراپرٹی ڈیلر سمیت 2 افراد جاں بحق نامعلوم افراد نے محمد اسماعیل کو گھر کے باہر اور مدرسے کے طالب علم کو مردان روڈ پر نشانہ بنایا