پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 01:25pm نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف حکم امتناعی کی درخواستوں پر جواب طلب نواز شریف کے وطن واپس آنے پر جائیداد کی نیلامی کا عمل چیلنج ہو جائے گا، درخواست