دنیا شائع 11 دسمبر 2024 05:52pm آج 6 خلائی چٹانوں کے زمین کے نزدیک سے گزرنے کا امکان نزدیک ترین خلائی چٹان 2007 EB23 ساڑھے چار لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گی۔