لائف اسٹائل شائع 06 مارچ 2023 03:22pm امیتابھ بچن ’پراجیکٹ کے‘ کا ایکشن سین کرواتے ہوئے زخمی واقعے کے بعد شوٹنگ روک کر اداکارکوفوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیاگیا۔