لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2023 11:21pm صرف پروجسٹوجن پر مبنی گولی کھانے سے چھاتی کے کینسر کا خدشہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان گولیوں نے نقصان سے زیادہ فوائد ہیں۔