پاکستان شائع 23 مئ 2024 04:07pm عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست خارج بلوچستان ہائیکورٹ میں یہ درخواست وکیل امان اللہ کنرانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی