پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 12:12pm حکومت پنجاب کو دھچکا، یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پرو وائس چانسلر کے حق میں بڑا عدالتی فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے درخواست پر سماعت کی