دنیا شائع 10 دسمبر 2024 02:41pm شام: جنگی جرائم میں ملوث افسران کی معلومات فراہم کرنے پر انعامات کا اعلان دوسرے ممالک فرار ہونے والوں کی واپسی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا، ابو محمد الجولانی