پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 05:13pm پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری 'ہولڈ کو' قومی ایئر لائن کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی، ایوی ایشن سرگرمیوں کی منتقلی پروگرام کا حصہ نہیں