پاکستان شائع 01 جولائ 2024 02:24pm نجی ایئرلائن کی مدینہ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے والی پرواز کئی گھنٹے سے تاخیر کا شکار نجی ایئرلائن عملہ دستیاب فلائٹ سےپاکستان روانہ کرنے کی تسلیاں دے رہا ہے،مسافر