’آپ کا چہرہ استعمال ہوسکتا ہے‘: ماہرین نے گبلی تصاویر بنانے والوں کو خبردار کردیا
جب آپ اے آئی کے ساتھ اپنی ذاتی تصاویر شیئر کرتے ہیں، تو آپ اس پر کنٹرول کھو دیتے ہیں کہ یہ تصاویر کیسے استعمال ہوں گی، ماہرین
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.