▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 09:29pm اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ: 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:05pm قیدی وینز پر حملہ: پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا، عطا تارڑ سوچی سمجھی سازش کے تحت وینز پر حملہ کر کے ملزمان کو فرار کروانے کی ناکام کوشش کی گئی، وزیر اطلاعات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:04pm قیدیوں کی وین پر حملہ: ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، گنڈا پور کا الزام وارننگ دے رہا ہوں اس طرح کے ڈرامے نہ کریں، اگر گرفتار کیا ہے تو ان لوگوں کو خیریت سے پہنچائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 08:25pm تحریک انصاف نے پولیس پر قیدیوں کو فرار کروانے کا الزام لگادیا قیدی وینز پر حملے کا واقعہ پولیس نے خود کرایا، شیخ وقاص
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 12:28pm ڈیرہ مراد جمالی: قیدیوں کی گاڑی میں گھس کر فائرنگ سے 2 قیدی ہلاک 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا