پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:12am وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری عہدے سے مستعفی ہوگئے نگراں وزیراعظم نے استعفی منظور کرتے ہوئے ایک ماہ کے نوٹس کا دورانیہ بھی ختم کردیا