پاکستان شائع 02 فروری 2024 10:28am نوجوانوں کیلئے ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، نگراں وزیراعظم دنیا بھر میں بہت سے کھلاڑیوں نے مختلف شعبوں میں نمایاں کام کیا، انوار الحق کاکڑ