دنیا شائع 11 جولائ 2024 07:41pm گرفتاری کا ڈر، اسرائیلی وزیراعظم یورپ میں قدم رکھنا تو دور فضائی حدود سے بھی خوف کھانے لگے نیتن یاہو کا امریکہ جانے کیلئے براہ راست سفر کا امکان، طیارہ ہلکا کرنے کی کوشش