پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 01:02pm محکمہ تعلیم سندھ کا ایکشن، 9 غیر حاضر اساتذہ برطرف جو سرکاری ٹیچر ڈیوٹی نہیں کریگا وہ نوکری سے فارغ ہوگا، وزیر تعلیم