دنیا شائع 23 ستمبر 2024 08:44pm مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر پڑگئی خلیجِ میکسیکو میں تیل کی پروڈکشن میں جزوی کمی بھی خام تیل کی قیمت کو بڑھا رہی ہے۔