پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:34am پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا جب تک آصف علی زرداری صدر مملکت ہیں، ان کے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، فیصلہ