دنیا شائع 07 دسمبر 2024 11:35pm ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے انتقامی کارروائیوں کا خدشہ بڑھ گیا صدر بائیڈن کا خصوصی اختیارات کے تحت پیشگی معافی دینے کا ارادہ، ڈیموکریٹس میں اختلافِ رائے