پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 09:39pm اسپیکر نے فائنانس ترمیمی بل 2024 صدرِ مملکت کو بھجوادیا آج دستخط کا امکان، یک جولائی سے نافذ ہوگا، وزیر اعظم بھی بل پر دستخط کرچکے ہیں۔