پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 02:56pm کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے اعتراضات کو ایڈریس کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے، خط کا متن