دنیا شائع 17 گھنٹے پہلے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے شہریت کا ثبوت لازمی قرار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے
دنیا شائع 21 گھنٹے پہلے خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، صدر ٹرمپ قومی سلامتی کے مشیر کو معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر
دنیا شائع 2 دن پہلے ٹرمپ انتظامیہ کیجانب سے یمن جنگ کا خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیجے جانے کا انکشاف اس بات کا دعویٰ اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈبرگ نے کیا ہے
دنیا شائع 2 دن پہلے متعدد محاز کھڑے کرنے والی ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار نے یمن جنگ کا پلان صحافی سے شیئر کیا
دنیا شائع 23 مارچ 2025 08:17pm یوکرین جنگ میں مدد پر روس ٹرمپ کو کن ممالک پر قبضے میں مدد کرے گا؟ روسی تجزیہ کاروں کا دعویٰ وائرل 'ہمیں مشرقی یورپ میں اپنی پرانی فوجی چھاؤنیاں واپس لینی ہوں گی، ہمیں برلن واپس جانا ہوگا'، روسی تجزیہ کاروں کا یورپ پر قبضے کا عندیہ
دنیا شائع 17 مارچ 2025 06:16pm امریکی صدر نے اپنی منوانے کیلئے عدلیہ سے بھی ٹکر لے لی ٹرمپہ انتظامیہ نے عدالت کا حکم سرے سے نظر انداز کردیا
دنیا شائع 16 مارچ 2025 08:17am ٹرمپ کا یمنی حوثیوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم، فضائی حملے میں 15 ہلاک حوثیوں نے حملے بند نہ کیے تو حالات سنگین ہوں گے، ٹرمپ
لائف اسٹائل شائع 15 مارچ 2025 12:53pm رپورٹر کا مائیک چہرے سے ٹکرانے پر ٹرمپ کا غصے سے ’گھورنا‘ سوشل میڈیا پر وائرل ٹرمپ اپنے ردعمل سے دوبارہ سوشل میڈیا کی زینت بن گئے
دنیا شائع 15 مارچ 2025 08:53am امریکا کی ایرانی شخصیات، تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں، ایران کا ردعمل سامنے آگیا امریکی مذاکرات کا دعویٰ محض دھوکا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
دنیا شائع 13 مارچ 2025 11:00am فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کے بیان پر ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن حماس کا امریکی موقف کا خیر مقدم
لائف اسٹائل شائع 13 مارچ 2025 09:55am ٹرمپ کے وزن میں 30 پاؤنڈ کی حیرت انگیز کمی!!! راز کیا ہے؟ ترمپ کی فاسٹ فوڈ سے محبت اور وزن میں کمی کا یہ امتزاج ہر کسی کو حیران کر رہا ہے!
دنیا شائع 12 مارچ 2025 09:17am ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں ٹیسلا گاڑی خریدنے کا اعلان کردیا ایلون مسک امریکی قوم کیلئے بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں، ٹرمپ
دنیا شائع 11 مارچ 2025 09:25am یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی، سفارتی تعلقات میں بہتری کی امید امریکی اور یوکرینی حکام روس کے ساتھ امن مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے اس ہفتے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے
کاروبار شائع 11 مارچ 2025 09:13am ٹرمپ کے بیان سے امریکہ سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تباہی، خام تیل اور سونا بھی اپنی قدر کھو بیٹھا کرپٹو کرنسی مارکیٹ بھی زوال کا شکار ہوگئی، ایلون مسک کو بڑے نقصان کا سامنا
دنیا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 09:38am مارک کارنے کینیڈا کے نئے وزیراعظم منتخب، پہلی ہی تقریر میں ٹرمپ کو بڑا پیغام دیدیا وہ کینیڈا کے موجودہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لبرل پارٹی کی قیادت بھی سنبھالیں گے، رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 08:51am امریکا ایران کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا، نیوکلیئر ہتھیار استعمال ہوئے تو شاید دنیا ختم ہوجائے، ٹرمپ اگر ملٹری کا استعمال کرتے ہیں تو یہ بڑا بھیانک ثابت ہوگا، ٹرمپ
دنیا شائع 09 مارچ 2025 08:53am مذاکرات کے نام پر دھمکیاں قبول نہیں، ایرانی سپریم لیڈر نے ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی یہ لوگ اپنی خواہشات مسلط کرنا چاہتے ہیں، ایران انکی امیدیں پوری نہیں ہونے دے گا، خامنہ ای
دنیا شائع 08 مارچ 2025 11:27am ٹرمپ انتظامیہ کے حماس سے خفیہ مذاکرات پر اسرائیل میں شدید تشویش امریکہ کی جانب سے عندیہ دیا گیا کہ اگر یہ معاہدہ طے پاتا ہے تو ٹرمپ اسرائیل پر مزید دباؤ ڈال سکتے ہیں
دنیا شائع 06 مارچ 2025 07:43am ٹرمپ کے ٹیرف پر کینیڈا کا تگڑا جواب، امریکہ کو اندھیرے میں ڈُبانے کا فیصلہ ٹرمپ اور ٹروڈو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
دنیا شائع 06 مارچ 2025 07:32am ٹرمپ کی حماس کو تمام اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کیلئے آخری وارننگ امریکا اسرائیل کی مدد سے حماس کو مکمل تباہ کر دے گا، صدر ٹرمپ
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 07:15am ٹرمپ کے بیان سے ثابت ہوا جادو ٹونا نہیں چلا، گورنر سندھ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق گفتگو دشمن ممالک کے منہ پر طمانچہ ہے، کامران ٹیسوری
دنیا شائع 05 مارچ 2025 12:49pm ٹرمپ کا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان مزید معاہدوں کا عندیہ قوی اشارے ملے ہیں کہ روس امن کے لیے تیار ہے، صدر ٹرمپ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 01:40pm ’لابنگ پر خرچ پیسہ ضائع‘: ٹرمپ کے پاکستان کو شکریے پر پی ٹی آئی مشکل میں سوشل میڈیا نے توپوں کا رخ عمران خان کی جماعت کی طرف موڑ دیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 11:37am امریکی صدر کی جانب سے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف، وزیراعظم کا خیرمقدم پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
دنیا شائع 05 مارچ 2025 09:03am ٹرمپ کے ہاتھوں پر نیل نے تشویش پھیلا دی ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت پر سوالات، حقیقت یا قیاس آرائیاں؟
دنیا شائع 05 مارچ 2025 08:56am صدر ٹرمپ کا حیران کن اعلان، 13 سالہ بچے کو سیکرٹ سروس ایجنٹ بنا دیا صدر کے اعلان پر پورے ایوان میں تالیاں گونج اٹھیں، قانون ساز اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر ڈی جے کے حق میں نعرے لگانے لگے
دنیا شائع 05 مارچ 2025 08:49am ’مسک چور ہے‘، ٹرمپ کے کانگریس خطاب کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج ڈیموکریٹس نے ”جھوٹ“ لکھے ہوئے پلے کارڈز اٹھا کر ٹرمپ کی باتوں کو چیلنج کیا
کاروبار شائع 04 مارچ 2025 09:08am ٹرمپ کا پلان اُلٹا پڑ گیا، بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں ماہرین نے وسیع تر کرپٹو ذخیرے کے فیصلے کو ایک غلطی قرار دیا
دنیا شائع 04 مارچ 2025 08:54am ٹرمپ کے اعلان نے امریکی اسٹاک مارکیٹ کریش کروادی ٹرمپ عالمی معیشت کو کساد بازاری کی طرف دھکیل رہے ہیں، معاشی ماہرین
دنیا شائع 04 مارچ 2025 08:04am زیلنسکی پر روس سے مذاکرات کیلئے دباؤ، ٹرمپ نے یوکرین کی تمام فوجی امداد روک دی زیلینسکی امریکا اور یورپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین