دنیا شائع 14 ستمبر 2024 11:53pm بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر ریپ کیس میں ضمانت پر آزاد یہ واقعہ 31 دسمبر 2023 کی رات کا ہے، ضمانت قبل از گرفتاری مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے منظور کی۔