دنیا شائع 14 جنوری 2024 09:57am بھارتی باشندے نے اخبار کی انتظامیہ کو گالیاں دینے کی اجازت مانگ لی پرتاپ گڑھ، یوپی کے مجسٹریٹ کے نام خط، اخبار نے پرتیک سنگھ کو خبر میں لینڈ گریبر ظاہر کیا تھا