دنیا شائع 27 مئ 2024 12:44pm گرپتونت سنگھ قتل سازش کیس، نکھل گپتا کو امریکا کے حوالے کرنے کی تیاری چیک جمہوریہ کی عدالت کا فیصلہ، نکھل گپتا نے اجرتی قاتل کا انتظام کیا جو امریکی خفیہ ادارے کا ایجنٹ نکلا